Posts

Showing posts from March, 2020
Image
Image
Image
Image

ipl

Image
Image
Image
Image

Jazz Free TV 2020

Image
السلام و علیکم دوستو دوستو آج میں آپ کو جیز ٹی وی فری میں دیکھانے کا طریقہ بتاؤنگا۔ وہ بھی 3 مہینوں کیلئے اس کیلئے آپ کو سوپر ٹی وی ڈاؤنلوڈ کرنا ہوگا اس کا لنک نیچے دیا گیا ہے Download Link اس کے بعد سوپر ٹی وی کو انسٹال کرکہ اوپن کریں اور جیز فری ٹی وی سیکشن میں جائے۔ کا پیج آئے گا۔ Login پھر آپ کے سامنے لاگ ان جس پر آپ اپنی مرضی کا کوئی بھی یوفون یا زونگ کا کوئی بھی  نمبر داخل کریں۔ جیسا کہ 3321234567 3121234567 نوٹ: جاز کا نمبر داخل کرنے پر آپ کی فری ٹی وی نہیں ملے گا۔ نوٹ: صرف اور صرف یوفون یا زونگ کا نمبر داخل کریں۔ کے بٹن پر کلک کریں۔  Next پھر اس کے بعد آپ کا پیج کھلے گا۔ Automatic Verification اس کے بعد  کے بٹن پر کلک کریں۔ Continue آپ کلک کرتے ہی آپ کو 3 مہینوں کے لیے مفت جاز ٹی وی مل جائے گا۔ جس کو آپ سوپر ٹی وی ایپ میں فری دیکھ سکتے ہیں جو کبھی بند نہیں ہوگا۔ نوٹ: یہ فری ٹی وی 3 مہینوں کے لئے صرف سوپر ٹی وی میں کام کرے گا۔ Download Link
Image
سب سے پہلے نیازی ٹی ایپ میں جائیں اور جاز فری  ٹی وی پر کلک کریں۔ پھر آپ کے سامنے لاگ ان Login کا پیج آئے گا۔   نیازی فری ٹی وی اس کے بعد آپ کے پاس ایک نیا پیج آئے گا۔ جس پر آپ اپنی مرضی کا کوئی بھی یوفون یا زونگ کا کوئی بھی  نمبر داخل کریں۔ جیسا کہ   3331234567 3121234567 نوٹ: جاز کا نمبر داخل کرنے پر آپ کی فری ٹی وی نہیں ملے گا۔ نوٹ: صرف اور صرف یوفون یا زونگ کا نمبر داخل کریں۔       پھر اس کے بعد آپ Next کے بٹن پر کلک کریں۔     اس کے بعد آپ Automatic Verification کا پیج کھلے گا۔ آپ Continue کے بٹن پر کلک کریں۔ کلک کرتے ہی آپ کو 3 مہینوں کے لیے مفت جاز ٹی وی مل جائے گا۔ جس کو آپ نیازی ٹی وی ایپ میں فری دیکھ سکتے ہیں جو کبھی بند نہیں ہوگا۔   نوٹ: یہ فری ٹی وی 3 مہینوں کے لئے صرف نیازی ٹی وی میں کام کرے گا۔
Image