سب سے پہلے نیازی ٹی ایپ میں جائیں اور جاز فری ٹی وی پر کلک کریں۔ پھر آپ کے سامنے لاگ ان Login کا پیج آئے گا۔
نیازی فری ٹی وی
اس کے بعد آپ کے پاس ایک نیا پیج آئے گا۔ جس پر آپ اپنی مرضی کا کوئی بھی یوفون یا زونگ کا کوئی بھی نمبر داخل کریں۔ جیسا کہ
3331234567
3121234567
نوٹ: جاز کا نمبر داخل کرنے پر آپ کی فری ٹی وی نہیں ملے گا۔
نوٹ: صرف اور صرف یوفون یا زونگ کا نمبر داخل کریں۔



Comments
Post a Comment